• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

جیکب آباد‘ماڈل کورٹ نے 20کلو چرس رکھنے کے جرم میں مجرم کو ساڑھے 12سال قید اور 60ہزار جرمانے کی سزا سنادی

web desk by web desk
November 23, 2019
in اہم خبریں, بلوچستان
0
جیکب آباد‘ماڈل کورٹ نے 20کلو چرس رکھنے کے جرم میں مجرم کو ساڑھے 12سال قید اور 60ہزار جرمانے کی سزا سنادی

جیکب آباد: جیکب آباد کی ماڈل کورٹ نے 20کلو چرس رکھنے کے جرم میں مجرم کو ساڑھے 12سال قید اور 60ہزار جرمانے کی سزا سنادی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن منور لودھی کی ماڈل کورٹ نے 20کلو چرس رکھنے کاجرم ثابت ہونے پر مجرم احسان علی ولد محمد عثمان معرفانی کو ساڑھے 12سال قید اور 60ہزار جرمانے کی سزا سنادی جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو چھ ما ہ مزید قید کاٹنا ہوگی یاد رہے کہ 14جولائی 2019کو صدر تھانے کی پولیس نے کوئٹہ روڈ عمرانی موڑ سے مجرم کو گرفتار کیا تھا۔

Previous Post

ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے

Next Post

برسبین ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی آسٹریلیا کے نام ‘ بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ میں پاکستان کو گرفت میں جکڑے رکھا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.