• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ٹی10 لیگ، قلندرز کوالیفائرز مرحلے میں پہنچ گئی

web desk by web desk
November 23, 2019
in اہم خبریں, کھیل
0
ٹی10 لیگ، قلندرز کوالیفائرز مرحلے میں پہنچ گئی

ابو ظہبی: قلندرز ٹیم کے سی ای او ثمین رانا نے کوالیفائرز مرحلے میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو نیت صاف ہونے کا پھل ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کرکٹرز بھی ایکشن میں ہوتے تو اچھا ہوتا، پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی نہ ملنے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ لیگ کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نوجوان کرکٹرز کی ڈیویلپمنٹ کے لئے ٹیم بنائی تھی، آئندہ میچز میں جیت کے بڑے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔

Previous Post

برسبین ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کے ذمہ دار محمد عامر اور وہاب ریاض ہیں‘وسیم اکرم

Next Post

پاکستان کا بولنگ لائن اپ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ‘ آسٹریلوی بلے باز تجربہ کار ہیں، وقار یونس

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.