ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی۔ اس عوامی اجتماع کا مقصد مقامی آبادی کے مسائل اور شکایات کو براہِ راست سننا اور فوری نوعیت کے حل کو ممکن بنانا…
