وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان فیض اللہ فراق

17

گلگت ! وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان فیض اللہ فراق

گلگت ! وزیر اعلی گلگت بلتستان کے ہمراہ صوبائی وزرا بھی تھے ۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ! وزیر اعلی گلگت بلتستان نے شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن اور متاثرین کے مسائل کا جائزہ لیا ۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت !  انتظامیہ نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کو سیلاب سے پیدہ صورت حال پر بریفنگ دی۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ! وزیر اعلی کی ہدایت پر  شاہراہ بابوسر اور دیگر علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ! وزیر اعلی نے تمام محکموں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڑکوں اور متاثرین کی بحالی میں ہنگامی بنیادوں پر کام کریں ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ متاثرین کے دکھوں کا مداوا کروں گا ! وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت ؛ مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ۔ حاجی گلبر خان

گلگت ! شاہراہ بابوسر کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کی جائے گی ۔۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان ۔

گلگت ! سرچ آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے ۔۔ حاجی گلبر خان ۔

گلگت ! افسوس ناک واقعے پر رنجیدہ ہوں اور پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان ۔

گلگت ! مقامی آباد کی مہمان نواز قابل دید ہے انکی عظمتوں کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت ! لودھراں کے رہائشی اور دیگر متاثرہ خاندانوں سے اظہار افسوس کرتا ہوں ۔۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان ۔

گلگت ! گلگت بلتستان بھر میں ریسکیو اور متاثرین کی آبادکاری و بحالی کا کام تیز کیا جائے ،وزیر اعلی کی ہدایتa

Comments are closed.