بلوچستان حکومت نے عوام کے عین امنگوں کے مطابق عوام دوست اور مثالی بجٹ پیش کرکے صوبے کی تعمیروترقی…
ڈیرہ مراد جمالی: صوبائی مشیر محنت وافرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے عوام کے عین امنگوں کے مطابق عوام دوست اور مثالی بجٹ پیش کرکے صوبے کی تعمیروترقی اور خوشحالی کی نئی بنیاد ڈالی ہے
