بیجنگ (این این آئی)ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات بدھ کو بھی جاری رہے
ڈیووس (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر افغان جنگ کے باعث آیا،افغانستان میں جنگ بندی کے امکانات موجود ہیں
ڈیووس (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے انعقاد کے موقع پر سنگاپور کے وزیراعظم جناب لی سین لوونگ نے ملاقات کی۔دونوں وزرائے اعظم نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت وسرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا…
ڈیووس (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو ناچاہیے ، عمران خان پر اعتماد کرتا ہوں ،بہت جلد پاکستان کا دورہ کرونگا ۔یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے…
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیرائو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خرطوم (این این آئی)سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔
دمّام (این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی شہر دمّام میں نوجوان شہری نے ایک وین پر اندھادھند فائرنگ کر دی۔ اس کے نتیجے میں وین میں سوار تین لڑکیوں میں سے ایک جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں۔
بغداد(این این آئی)عراق کی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے صدر برھم صالح کو خبردار کیا ہے کہ اگرانہوں نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تو انہیں بغداد سے نکال باہر کیا جائے گا