تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگرایران کے متنازع جوہری معاہدے کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جایا گیا تو ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پایا معاہدہ توڑ دے گا۔
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے واضح کیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، مہنگائی اور افراط زر پر قابو پانے کے لئے محنت کی ضروت ہے،
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ اور اراکین کے تقرر کے معاملے پر طویل ترین ڈیڈلاک اور مختلف مشاورتی اجلاسوں کے بعد بالآخر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق ہوگیا…
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ صوبے سے نکلنے والی گیس مانگنے کے لئے احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں،