اہم خبریںبین الاقوامی

جوہری معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا گیا تو ایران معاہدہ توڑ دے گا، جواد ظریف

تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگرایران کے متنازع جوہری معاہدے کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جایا گیا تو ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پایا معاہدہ توڑ دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جواد ظریف نے کہاکہ اگر یورپی ممالک اپنے غیر مناسب سلوک پر بدستور قائم رہے یا ایران کو سلامتی کونسل میں گھسیٹنے کی کوشش کی تو ہم جوہری سمجھوتے سے دست بردار ہوجائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button