اہم خبریںبین الاقوامی

شن ڈانگ، کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 11 افراد پھنس گئے

جنان :  چین کے مشرقی صوبے شن ڈانگ کے شہر جی ننگ میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 11 افراد زیر زمین پھنس گئے ،مقامی حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح جیازیانگ کائونٹی کی لیانگ بائوسی کا ن میں ہوا اس کان سے سالانہ30 لاکھ ٹن کوئلہ نکالا جاتاہے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالنے کا کام جاری ہے ،حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button