آزادی مارچ، جے یو آئی نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات منسوخ کر دیئے

0 34

اسلام آباد:  آزادی مارچ کے معاملے پر حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو دے دیا۔بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنمائوں سے مشاورت کے بعد حکومتی کمیٹی سے آج ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے، مذاکرات کا اختیار راہبر کمیٹی کے سپرد کیا گیا ہے جس کا اجلاس 22 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.