آزادی مارچ پر مشاورت، جے یو آئی کی مجلس شوری کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب

0 27

لاہور:  مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوری کا اہم اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کرلیا، آزادی مارچ پر مشاورت ہو گی۔جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے حوالے سے حتمی تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا، پارٹی قیادت نے اس حوالے سے 24 اکتوبر کو اجلاس طلب کیا ہے جس میں مارچ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں آزادی مارچ اسلام آباد تک پہنچانے کی حکمت عملی طے کی جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.