لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں۔ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کی داستانیں آج بچے بچے کی زبان پر ہیں۔
اسلام آباد : (آج)اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا جب کہ سورج گرہن کے باعث (آج) 11 بجکر 25 منٹ پر دن رات کا منظر پیش کرے گا۔
اسلام آباد: پولیس نے سابق وزیر داخلہ و رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے سابق وزیر داخلہ کو الزامات سے بری الذمہ قرار دے دیا ہے۔
بیجنگ: جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کی جانب سے 20 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک شدید متاثرہ ممالک میں نوول کرونا وائرس کے عالمی تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔
ولینگٹن: نیوزی لینڈ میں نوول کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل صحت ایشلے بلوم فیلڈ نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہی۔مریض ایک جوڑا ہے جس کی عمریں 20 سال کے قریب ہیں،