یوم الحاق کشمیرکے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام۔
یوم الحاق کشمیر ہر سال 19 جولائی 1947 میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سری نگر کے اجلاس کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
اس دن کشمیر کے غیور عوام نے ریاست جموں و کشمیر کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔
کشمیریوں کی لازوال…
