Daily Archives

June 19, 2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سیکریٹری سید عطاءالرحمان کی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سیکریٹری سید عطاءالرحمان کی ملاقات اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سیکریٹری مذہبی امور سید…

وزیر اعظم کا ورلڈ بیسٹ سکول پرائزز 2025 میں تین پاکستانی سکولوں کو ٹاپ ٹین کمیونٹی تعاون سے چلنے…

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بیسٹ سکول پرائزز 2025 میں تین پاکستانی سکولوں کو دنیا کے ٹاپ ٹین کمیونٹی تعاون سے چلنے والے سکولوں میں جگہ بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نےورلڈ بیسٹ سکول پرائزز 2025…

پناہ گزینوں کے حالات کا بنیادی محرک ہونے کے ناطے عالمی تنازعات اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بین…

پناہ گزینوں کے حالات کا بنیادی محرک ہونے کے ناطے عالمی تنازعات اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بین الاقوامی قوانین کے مطابق  بات چیت و سفارتکاری کے ذریعے حل کرنےچاہیئں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام…

پاکستان کی معیشت کا استحکام اور ترقی کے سفر کا آغاز معاشی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے، وزیر اعظم شہباز…

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا استحکام اور ترقی کے سفر کا آغاز معاشی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے،پاکستان میں ورلڈ بینک کی جانب سے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ…

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے لیے ملکی صنعتوں کی ترقی نا گزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے لئے ملکی صنعتوں کی ترقی نا گزیر ہے، ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا،انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو…

جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لئے بہترین طبی سہولیات اور جدید ترین طبی تحقیق کے لئے آلات سے لیس…

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لئے بہترین طبی سہولیات اور جدید ترین طبی تحقیق کے لئے آلات سے لیس ہسپتال ہو گا،منصوبے کی تعمیر کے تمام مراحل میں سو فیصد شفافیت کو یقینی…

سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی شہید بینظیر نے سکرنڈ میں پلاسٹک کے تھیلے فروخت کرنے والی دکانوں کا…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی شہید بینظیر نے سکرنڈ میں پلاسٹک کے تھیلے فروخت کرنے والی دکانوں کا دورہ کیا۔ وزارت ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی کے مشیر دوست محمد رحمان کی ہدایت پر سیکرٹری آغا شاہنواز…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا

گوادر19جون:۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع گوادر کو صحت کے شعبے میں درپیش چیلنجز اور ان کے دیرپا حل پر تفصیل سے غور کیا گیا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر…

پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کراچی فلم اسکول میں منعقد ہوئی

پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کراچی فلم اسکول میں منعقد ہوئی. جس میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں آمد پر فلم فیسٹیول کی صدر…

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور بلوچستان کے مقامی اخبارات کی مالکان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور بلوچستان کے مقامی اخبارات کی مالکان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے میڈیا دوست اقدامات پر شکریہ ادا کیا ہے اخبارات اور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی…