اہم خبریںپاکستان

وزیر ریلوے شیخ رشید نے سٹیم سفاری ٹرین کا افتتاح کردیا

راولپنڈی:  وزیرریلو ے شیخ رشیدنے اسٹیم سفاری ٹرین کاافتتاح کردیا،اسٹیم سفاری اسپیشل ٹرین کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ٹرین کے افتتاح سے سیاحت کوفروغ حاصل ہوگا،تمام ممالک کے شکرگزارہیں جنہوں نے پاکستان ریلوے کی مددکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button