کوئٹہ (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی لیڈر سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت پانچ سالہ مدت پوری کریگی
خضدار(این این آئی) صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی نے کہاہے کہ شہری نظام کو مذید بہتر بنانے کے لئے ڈھائی ارب روپے کی رقم مشینری خرید نے کے لئے مختص کی گئی ہے
کوئٹہ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ملکی تاریخ کے اہم موقع پرہمیشہ درست سمت میں کھڑے ہو کر اصولوں کا ساتھ دیا