اہم خبریںبلوچستان

سنجاوی اور گردنواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

سنجاوی:  سنجاوی اور گردنواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔سنجاوی میں آج صبح سے ہی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہوا جوکہ تاحال جاری ہے سنجاوی اور گرد نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ہے ۔بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔وادی چوتیر ،شیرین ،نشپہ ،پوئی شریف اور ملقہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button