اہم خبریںبلوچستان

جونیئر انسپکٹر کو سرکاری ڈیو ٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر ی پر ملازمت سے برخاست کردیاگیا

کو ئٹہ: محکمہ کان کنی و معدنیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق انضباطی کارروائی کی تکمیل پر محمد اسلم خان جونیئر انسپکٹر (بی-17 کو سرکاری ڈیو ٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر کا مرتکب پائے جانے پر بیڈا ایکٹ 2011ء کے تحت 25اگست 2014سے سرکاری ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button