ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا
چمن 11 جون 2025: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں ساتھ اڈاپٹ ری اسکول میں بچوں کی داخلوں اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے حوالےسے ساتھ اڈاپٹرز نے ڈی سی چمن کو…
