ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا
چمن 11 جون 2025: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں ساتھ اڈاپٹ ری اسکول میں بچوں کی داخلوں اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے حوالےسے ساتھ اڈاپٹرز نے ڈی سی چمن کو تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چمن نے کہا کہ بہت جلد سکولوں میں ترقیاتی کاموں کو شروع کیا جائے اور بچوں کو کی وقت ضائع کئے بغیر انکی کورسز مکمل کروائیں اور اڈاپٹرز کیے گئے معاہدے اور وعدوں کے مطابق طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ چمن کے طلباء و طالبات بھی ملک و صوبہ کی اچھے تعلیمی ماحول میں پرورش پائیں اور ملک و قوم اور خاص کر چمن کا نام روشن کرائیں
Comments are closed.