Daily Archives

June 12, 2020

ناروے، بیروم شہر کی مسجد پر حملہ کرنیوالے مجرم کو 21سال قید

اوسلو: ناروے کے شہر بیروم میں مسجد پرحملہ کرنے والے مجرم کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس مجرم فلپ منشاس نے بہروم شہر میں عید الضحی پر مسجد پردہشت گرد حملہ کیا تھا۔

کورونا،ملائیشیا کا رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان

کوالالمپور:  ملائیشیا نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے،شہریوں کو حج پر بھیجنے سے روکنے کا فیصلہ ان کے تحفظ اور صحت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

بھارت،پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے والی امولیا کی چار ماہ بعد ضمانت

بنگلورو: بھارت میں بنگلورو کی ایک عدالت نے 20 فروری کو بھارت کے متنازعہ شہریت قانون سی اے اے - این آر سی مخالف ریلی میں 'پاکستان زندہ باد' کا نعرہ بلند کرنے والی امولیا لیونا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔