Daily Archives

June 11, 2020

کراچی،سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی :  سائٹ میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی فیکٹری میں لگی جس کی اطلاع ملتے ہی 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے تاہم آگ پر قابو نہ پانے کے باعث مزید 6 فائر ٹینڈرز بھیجے گئے۔

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی عدم حاضری، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد :  اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدم حاضری پر نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ نواز…