برکینا فاسو، بس پر فائرنگ، 30سے زائد افراد ہلاک، 60زخمی

0 26

اوا دوگے: افریقی ملک برکینا فاسو میں بس پر فائرنگ سے تیس سے زائد افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔مسلح افراد نے کینیڈین گولڈ مائن کمپنی کی بس پر کی۔ اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں سینتیس افراد جان سے گئے جبکہ ساتھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلے ملازمین کی بس کے آگے موجود سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکے سے اڑیا گیا۔ اس کے بعد ملازمین کی بس پر فائرنگ کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.