ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل نے آج سبزل روڈ پر جاری خصوصی برساتی نالہ صفائی کے کام کا دورہ کیا جہاں انھیں متعلقہ میٹروپولیٹن چیف سینیٹیشن آفیسر انور لہڑی اور محکمہ بی اینڈ آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر غلام دستگیر زہری نے صفائی سے متعلق بریفنگ دی
وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں زیر علاج کورونا کے مریضوں میں سے اب تک 68 مریض جاںبحق ہوچکے ہیں جب کہ مزید 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔