زیارت: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، صحت کے شعبے کی فعالیت کو یقینی بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 8 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر محمد شریف مستوئی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی نثار احمد، ایم ایس ڈاکٹر عرفان…
