Daily Archives

December 8, 2025

کیسکو مکران سرکل میں لائن اسٹاف کی حفاظت کیلئے سیفٹی سیمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 8 دسمبر 2025 کیسکو کے سیفٹی اینڈ ہیلتھ انوائرمنٹ سیل کے زیر اہتمام تربت میں ایک روزہ سیفٹی سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد لائن اسٹاف کی جانوں کے تحفظ، بجلی چوری کی روک تھام اور صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کے…

کیسکو کے نادہندگان کے بجلی بلز 750 ارب روپے سے تجاوز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے واجبات اکتوبر 2025 تک 750 ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں۔ کمپنی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت اور اس کے ذیلی اداروں کے ذمے 44 ارب 29 کروڑ روپے کے بقایا جات ہیں، جبکہ…

بلوچستان کے 51 فیصد گھرانے کم آمدنی اور 71 فیصد آبادی کثیرالابعاد غربت کا شکار، وزیر اعلیٰ بلوچستان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 دسمبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، اور بلوچستان اس کے براہ راست اور سنگین اثرات کے باوجود پائیدار ترقی کے سفر میں استقامت کے ساتھ…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی نادرا خیبر پختونخوا کے اعلیٰ حکام سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 دسمبر 2025 وفاقی وزیر برائے کشمیر امور، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے نادرا خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف آپریٹنگ افسر سے وزارت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جاری اور نئے منصوبوں…

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو پاکستان پہنچ گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 دسمبر 2025 اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نورخان ایئربیس پر صدر سوبیانتو کا پرتپاک استقبال کیا۔…

چیف آف دی آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب؛ بھارت اور طالبان…

سکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — ٹاپ بریکنگ چیف آف دی آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب؛ بھارت اور طالبان کو واضح پیغام نئے قائم شدہ ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں تینوں افواج کے لیے بنیادی تبدیلی کو تاریخی…

صدر آصف علی زرداری نے سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر گہرے تعزیت اور دلی رنج…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 دسمبر 2025: صدر آصف علی زرداری نے سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر گہرے تعزیت اور دلی رنج کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر و تسلی کی…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بننے پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا — 08-12-2025 صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بننے پر مبارکباد جسٹس کامران ملاخیل نے قانون کی بالادستی کے لیے مؤثر خدمات انجام دیں،…

ڈی جی ایف آئی اے کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ

لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور ڈیپارچر لاؤنج میں امیگریشن اور روانگی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے امیگریشن سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آف…