اہم خبریںشوبز

ہانیہ عامر کا امریکی گیت پر ڈانس مداحوںکوبھا گیا

کراچی:  معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکی گیت پر منفرد ڈانس پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکاہ نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انتہائی دلچسپ کیپشن کے ساتھ شیئر کیا۔ ویڈیو میں اداکارہ امریکی نوجوان گلوکاروں کے گائے مشہور گانے ’ہسٹل اینڈ فلو‘ پر منفرد انداز میں رقص کررہی ہیں۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’میں نے کہا تھا کہ مجھے قرنطینہ میں اکیلا مت چھوڑنا۔‘اداکارہ کی یہ ویڈیو اب تک کئی لاکھ باردیکھی جاچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button