Daily Archives

June 7, 2020

چینی پر 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چینی کمیشن کی سفارشات کی منظوری دے دی، 9 شوگرملز کے بعد دیگر جوملز ہیں ان کی بھی تحقیقات ہوں گی اور گزشتہ ادوار میں دی جانے والی 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے۔

کورونا کے دوران فلاحی خدمات؛ برطانیہ نے 2 پاکستانی رضاکاروں کوایوارڈ سے نوازدیا

کورونا وائرس کی حالیہ صورتحال میں دو پاکستانی رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف،دونوں رضا کاروں کو دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ایواڈز سے نوازا گیا، ملکہ برطانیہ نے پاکستانی دونوں رضا کاروں کومبارکباد پیش کی۔