اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی مفاد کی اہم قانون سازی ہے ، اپوزیشن نے معاملے پر مثبت کر دارادا کیا ۔ ذرائع
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی نے سعودی ہوائی اڈوں پر حملے اپنی نگرانی میں کرائے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، نئے سال کا آغاز ہماری دنیا میں ہنگامہ خیزی سے ہوا ہے
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 243 کے خلاف ہے،وزیر اعظم کا اختیار ہے
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے روز بھی جاری ہے سابق کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری فٹنس ٹیسٹ کیدوران ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقاریونس نے بھی کھلاڑیوں کی فٹنس کا…
اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی علاقہ جات ) سابقہ فاٹا(اور بلوچستان بھر میں رہائش پذیر لوگوں کو تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے کے لئے میٹرک کی مفت تعلیم کا منصوبہ متعارف کیا ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)میگا منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان پیشی معاملے پر نیب نے چار ملزمان کے بیرون ملک روپوش ھونے سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی