ہانگ کانگ قانون ساز کونسل کے رکنپر چاقو سے حملہ

0 38

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کے ایک قانون ساز کوچاقو گھونپ کر زخمی کردیا گیا۔زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔زخمی جونیس ہو ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن قانون ساز کا رکن ہے ،اسے رچ لینڈ گارڈن میں چھاتی کے بائیں جانب چاقو گھونپا گیا ہے ۔ جونیس ہو ضلعی کونسل کے انتخابات میں بھی حصہ لے رہا تھا۔زخمی او رحملہ آور کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.