شوبز اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں web desk Jun 4, 2020 0 سوشل میڈیا پر اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچائی ہوئی ہے یہاں تک کہ اقرا کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن سدرہ عزیز بھی دنگ رہ گئیں۔
اہم خبریں حکومت سندھ کا مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ web desk Jun 4, 2020 0 حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک web desk Jun 4, 2020 0 کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
اہم خبریں ایس او پی کی خلاف ورزی؛ ملک میں کئی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ web desk Jun 4, 2020 0 وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایس او پی کی خلاف ورزی پر ملک میں کئی بڑی مارکیٹیں آج بند کردی جائیں گی۔
اہم خبریں چین بھارت کشیدگی کا پر امن حل چاہتے ہیں، دفتر خارجہ web desk Jun 4, 2020 0 دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چین بھارت سرحدی کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے جب کہ امید ہے کہ بی جے پی کی شدت پسند سوچ سے علاقائی امن خطرے میں نہیں پڑے گا۔
اہم خبریں جسٹس فائز کیس؛ لگتا ہے کریز سے باہر نکل کر شاٹ لگانے پر ریفرنس بنا، سپریم کورٹ web desk Jun 4, 2020 0 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ صدر مملکت ریفرنس بھجوانے کی ایڈوائس پر عمل کے پابند نہیں۔
اہم خبریں ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان web desk Jun 4, 2020 0 پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اہم خبریں لورالائی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی web desk Jun 4, 2020 0 بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں بجٹ سے متعلق منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وزریراعلیٰ بلوچستان کا واک آؤٹ web desk Jun 4, 2020 0 اسلام آباد: سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے وزیراعلیٰ بلوچستان واک آؤٹ کرگئے۔
اہم خبریں پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی web desk Jun 4, 2020 0 پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی۔