Daily Archives

January 4, 2020

بلوچستان کے شہر پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پسنی (این این آئی)بلوچستان کے شہر پسنی اور گرد و نواح میں ہفتہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی میں محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پسنی سے شمال مغرب کی جانب 35 کلو میٹر دور…

آرمی ا یکٹ بل ، تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے اور چھوٹی جماعتوں کے تحفظات دور کر نے کیلئے سینٹ…

اسلام آباد (این این آئی)آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق تمام سیاسی جماعتوں میں مکمل اتفاق رائے پیدا کرنے اور چھوٹی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے ہفتہ کو ہونے والے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس ملتوی کئے گئے ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام بحال کرنے کے…

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) بحال کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔

تیل پر پابندی سے ہزاروں افراد نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں ،میر خورشید احمد جمالدینی

نوشکی (این این آئی)تیل کے بندش کے خلاف زمباد گاڑیوں کے مزدوروں نے ریلی نکالی و میر گل خان نصیر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،تیل کے کاروبار کی بندش کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی

حکومت عوامی مسائل کے حل ،کرپشن کے خاتمے ،بلوچستان کو حقوق دینے میں دلچسپی نہیں لے رہی ،مولانا…

کوئٹہ( این این آئی)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل کے حل ،کرپشن کے خاتمے اور بلوچستان کو حقوق دینے میں دلچسپی نہیں لے رہی