لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میرے پاس متعدد فلمسازوں اور ہدایتکاروںکی پیشکش موجود ہے لیکن میں صرف معیاری اسکرپٹ کی حامل فلم میںہی کام کروں گی
کراچی (این این آئی)ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے گزشتہ روز امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت کی ہے
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل اسماعیل غنی کو پاسدارانِ انقلاب کے اہم حصے قدس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔
خرطوم (این این آئی)سوڈان کے خطے دارفر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 2 خواتین اور بچوں سمیت تمام 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔