ایران نے کوئی جنگ جیتی نہ ہی ابھی وہ مذاکرات ہارے ہیں، ٹرمپ

0 25

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران نے کوئی جنگ نہیں جیتی، نہ ابھی مذاکرات ہارے،میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی دارلحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی پاپولر موبلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی تاہم ایران کو ابھی مذاکرات میں مات نہیں ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.