امید ہے اپوزیشن معاہدے کی پاسداری کرے گی، جہانگیر ترین

0 33

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے آزادی مارچ کو کہیں نہیں روکا، اپوزیشن کو معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کا لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ہمیشہ بڑے بڑے نعرے لگاتے ہیں۔ سابق حکومت نے ملکی معیشت کے ساتھ جو کچھ کیا، اسے بہتر کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.