• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

سندھ میں لاک ڈاؤن کے دوران مزید 35 فیکٹریوں کو کام کی اجازت

web desk by web desk
May 3, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
سندھ میں لاک ڈاؤن کے دوران مزید 35 فیکٹریوں کو کام کی اجازت

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہتے ہوئے مزید 35 فیکڑیوں کو کام کی اجازت دے دی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن سائٹ انڈسٹریل زون کی 35 فیکٹریوں کے لیے جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکسٹائل اور گارمنٹ فیکٹریوں کے علاوہ شوگر ملز بھی فہرست میں شامل ہیں۔سات صنعتی علاقوں سے فیکٹری مالکان نے برآمدی یونٹس کھولنے کی اجازت مانگی تھی اسی لیے فیکٹریوں کو اجازت برآمدی آڈرز پورے کرنے کیلیے دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام فیکٹریاں سندھ حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پرعمل کرنے کی پابند ہوں گی۔

Previous Post

سندھ کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا، بلاول بھٹو

Next Post

کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے کمسن بچہ جاں بحق، والد زخمی

Next Post
کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے کمسن بچہ جاں بحق، والد زخمی

کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے کمسن بچہ جاں بحق، والد زخمی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.