• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

مولانا محمد تیمور شاہؒ اور حاجی تاج محمد آغا کے خدمات مدتوں تک یاد رکھی جائیگی ۔مولانا مفتی محمد قاسم

web desk by web desk
May 2, 2020
in بلوچستان
0
مولانا محمد تیمور شاہؒ اور حاجی تاج محمد آغا کے خدمات مدتوں تک یاد رکھی جائیگی ۔مولانا مفتی محمد قاسم

شھید اسلام مولانا محمد حنیف ؒ کے جانشین اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رھنماء مولانا مفتی محمد قاسم نے جامعہ عربیہ غریبیہ گلان بند منزرئ میں بانی جامعہ ھذا ممتاز عالم دین مولانا محمد تیمور شاہ ؒ کے وفات پر تعزیت اور تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت مولانا محمد تیمور شاہ ؒ کا سانحہ ارتحال اس دور قحط الرجال میں عوام و خواص سب کے لئے بڑا خسارہ ھےآپ نے اس مادی دور میں دنیا سے بے رغبتی طلباء کی خدمت اور رجوع الی اللہ کی جو نظیر پیش کی ھے وہ بہت کم دیکھنے کو ملتی ھےھر دم فکر آخرت میں مستغرق رھکر ذکر الہی سے زبان کو سرشار رکھنا آپ کا محبوب وطیرہ تھاآپؒ خود بھی متبع سنت تھے اور دوسروں کو بھی سنت ھی پر عامل دیکھنا پسند کرتے تھےخلاف سنت وضع قطع اختیار کرنے پر سخت ناپسندیدگی کا اظھار فرماتے تھے مرحوم نے چراغ کی مانندخطے کو علوم نبوی سے روشن کیا آپؒ ایک درویش صفت اور جید عالم دین تھے وفات سے پورے پشتون بیلٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا اللہ سے دعاگو ہوں کہ ان کے فرزندان مرحوم کی مشن کو مزید آگے بڑھا ئے جبکہ گانگلزئ سیدان میں جمعیت علماء اسلام کے بزرگ رھنماء انجمن تاجران بلوچستان کے چیئرمین سید حاجی تاج محمد آغا کی وفات پر تعزیت اور تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید حاجی تاج محمد آغا کی دینی و مذہبی خدمات ناقابل فراموش ہیں مرحوم نے ساری زندگی علماء کرام کی سرپرستی میں بسر کی جمعیت علمائے اسلام بلوچستان ایک مخلص اور نظریاتی شخصیت سے محروم ہو گئےبلوچستان کے تاجر برادری ایک مخلص اور سماجی رہنما سے محروم ہوگئے انھوں نے ساری زندگی تاجر برادری کے خدمت کیلئے وقف کر رکھا تھاایک خدمت گار اور بااخلاق شخصیت تھا اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ان کے فرزندان مرحوم کی مشن کو مزید آگے بڑھائے
اس موقع پر ضلعی امیر مولانا عزیز اللہ حنفی مولانا گل محمد ترابی مولانا مفتی محمد قاسم حقانی ودیگر بھی موجود تھے۔

Previous Post

اسٹنٹ کمشنر لورا لائ کی بڑی کاروائی . منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ۔ 4 من چرس برآمد

Next Post

ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر صادق بلوچ نے لیبارٹری کی بندش سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک گھنٹے کے لئے کورونا لیبارٹری کو بند کرکے جراثیم کش اسپرے کیا ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.