Daily Archives

June 1, 2020

بغداد، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار

بغداد: عراق کی وزارت داخلہ میں انسداد دہشتگردی کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بصرہ میں دہشتگردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے داعش سے وابستہ ایک دہشتگرد گروہ کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سیاہ فام کا قتل، پولیس باز نہ آئی، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ

واشنگٹن: امریکی پولیس ایک سیاہ فام کو قتل کرنے کے بعد بھی باز نہ آئی، واشنگٹن میں پولیس اہلکار نے شہری کو دبوچ کر اپنا گھٹنا مذکورہ شخص کی گردن پر رکھا تاہم دیگر اہلکاروں نے بچا لیا۔