Daily Archives

May 1, 2021

یورپی پارلیمنٹ میں توہینِ رسالت قانون کی آڑ میں پاکستان مخالف قرارداد منظور

لکسمبرگ: یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان میں توہین رسالت کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کا جی ایس پی اسٹیٹس ختم کرنے کے لیے نظر ثانی کی قرارداد منظوری کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرارداد یورپی پارلیمنٹ کی ایکسٹرنل ایکشن سروس سے…

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ : ملک میں کورونا تیزی سے پھیل رہاہے گزشتہ روز کورونا وائرس کے سب سے زیادہ201ہوئے ہیں ایک ماہ اموات کی شرح ایک دن میں سب سے زیادہ رہی ہیں کورو نا وائرس کیسز میں آضافہ ہواہے عید تک صوبے میں کورونا وائرس کی شرح 30فیصد تک پہنچنے کا خطرہ…

سی پیک منصوبوں کو ہر صورت مکمل کیا جائیگا، وزیراعظم ، آرمی چیف

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں، وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سی پیک کو ہر…

بلوچستان کے دوردراز علاقوں میں نادرا سینٹر بنائے جائیں , صادق سنجرانی

اسلام آباد  :  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین نادرا بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کے دودراز علاقوں میں نادرا سینیٹر ز کے قیام پر بریفنگ دی گئی ۔ چیئر مین نے کہاکہ نادرا کی رجسٹریشن…

بلوچستان میں کسی تبدیلی کا علم نہیں،سردار یارمحمدرند

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے گزستہ روز کوئٹہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ و سئنیر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اس موقع پر ملکی و صوبائی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا…

فخر زمان نے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) ماہ مقدس کے اس بابرکت مہینے میں فخرزمان نے راہ خدا میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ وقف کر دیا۔فخر زمان نے کاٹلنگ میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ مسجد کے سنگ بنیاد کی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دعا کی۔

ہرارے ٹیسٹ؛ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر آؤٹ

ہرارے: زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 426 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔   ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز زمبابوے کے بلے باز پاکستانی بولرز کے آگے بے بس دکھائی دیے اور پوری ٹیم 176 رنز بنانے کے بعد…

دوسرا ٹیسٹ:سری لنکن بیٹسمینوں نے بنگال ٹائیگرز کو نڈھال کردیا

کینڈی ( اسپورٹس ڈیسک ) تاہم بارش اور خراب روشنی کے سبب دوسرے دن 65.5 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔سری لنکا نے دوسری صبح ایک وکٹ پر 291 رنز کے ساتھ اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو لہیرو تھریمانے 140،اوشادا فرنینڈو 81 اور پاتھوم نسانکا…

اداکاری کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے :حدیقہ کیانی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے کہاکہ گیتوں کی دنیا میں 25 برس مکمل کرنے کے بعد اداکاری کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے ۔ میرے فینز ایک نئی حدیقہ کیانی کو دیکھ رہے ہیں ۔لائیو پرفارمنس بہت کرلی اب ڈراموں کی دنیا میں…

ٹک ٹاکرز میں اداکاری کی کوئی صلاحیتیں موجود نہیں:سیمی راحیل

کراچی ( سٹاف رپورٹر) ٹی وی کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہاکہ پاکستان میں پروڈیوسرز باصلاحیت فنکاروں کو نظر انداز کر کے ٹک ٹاک کے ناتجربہ کار اداکاروں کو فوقیت دے رہے ہیں۔ یہ افسوسناک بات ہے کہ پروڈیوسرز اداکاروں کو تو معاوضہ ادا کرنے سے…