اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ : ملک میں کورونا تیزی سے پھیل رہاہے گزشتہ روز کورونا وائرس کے سب سے زیادہ201ہوئے ہیں ایک ماہ اموات کی شرح ایک دن میں سب سے زیادہ رہی ہیں کورو نا وائرس کیسز میں آضافہ ہواہے عید تک صوبے میں کورونا وائرس کی شرح 30فیصد تک پہنچنے کا خطرہ ہے، بلوچستان میں مارچ کے نسبت 3فیصد اموات کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ہفتے دو دن کاروباری مراکز بند رہے گئے،کورونا وائرس کی تیسری کے باعث ہسپتالوں آکسیجن کی سہولیات فراہم کئے جارہے ہیں ، صوبے کے تمام ڈی ایچ کیوز کے لیے آکسیجن سلنڈر فراہم کردیے گئے ییں ، جامعہ بلوچستان بھی 18مئی تک بند رہے گا ، 33ہزار ،5سو15لوگون کی ویکسیشن کی گئی ہیں ، پی ڈی ڈیبلو ڈی 11ارب روپے کے شعبہ صحت کے لیے مختص کئے گئے ہیں،رمضان پیکج کے تحت 27ہزار راشن کے بیگز تقسیم کئے گئے ہیں ،اس سال کےآخر تک کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو دورایہ بنانے کے کام آغاز ہوگا ، کارڈیک ہسپتال کام 70فیصد مکمل کرلیاگیا، پرائیوٹ سکولز بتد ریج بند ہورہے ہیں ، ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button