بلوچستان

سیکرٹری صحت دوستین خان جمالدینی کا ٹرامہ سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کر رہا ہے

کوئٹہ: سیکرٹری صحت دوستین خان جمالدینی کا ٹرامہ سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کر رہا ہے اس موقع پر ایم ،ڈی ٹرامہ سینٹر ڈاکٹر داود کاسی و دیگر عملہ بھی موجود ہے۔سیکرٹری صحت نے ٹرامہ سنٹر میں ایمر جنسی سروسز سی سکن سیکشن آکسیجن پلانٹ صفائی و دیگر سروسز کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button