Daily Archives

March 1, 2026

سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا: امریکی میڈیا

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، پھر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران پر حملے سے کچھ دیر قبل امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے…

پاک افغان کشیدگی: لنڈی کوتل کے سرحدی علاقوں میں سرکاری اسکول غیر معینہ مدت تک بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر، یکم مارچ 2026 | نمائندہ: امان علی شینواری Landi Kotal کی تحصیل میں پاک افغان کشیدگی اور افغانستان کی جانب سے مبینہ اشتعال انگیزی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر محکمہ تعلیم خیبر نے سرحدی علاقوں کے متعدد…

کامیابی، 40 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو فرحان شاہ راشدی نے سرینڈر کردیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ/سکھر، یکم مارچ 2026 سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران آپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں 40 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب بدنام زمانہ ڈاکو فرحان شاہ راشدی نے پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ ناصر…

گورنر بلوچستان کا آیت اللہ خامنہ ای کے انتقال پر اظہار افسوس، پرامن احتجاج پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم مارچ 2026 جعفر خان مندوخیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور خطے میں حالیہ کشیدگی کو پاکستان سمیت امتِ مسلمہ کے لیے تشویش ناک قرار دیا ہے۔ ایک…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم مارچ 2026 میر سرفراز بگٹی نے مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو اہل خانہ کے لیے ناقابلِ تلافی…

ایران کی حمایت، قومی اتحاد اور بلوچستان میں امن ناگزیر قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم مارچ 2026 شاہد رند، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر سفارتی اور اخلاقی فورم پر ایران کی مکمل حمایت کی اور اقوام متحدہ میں بھی ایران کے خلاف حملے کی واضح الفاظ میں…

خیبرپختونخوا میں رمضان پلان کے تحت فوڈ سیفٹی کارروائیاں جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 1 مارچ 2026: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں رمضان پلان کے تحت ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف چھٹی کے روز بھی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کارروائیوں کے دوران 200 لیٹر…

صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر وزیر کا تعزیتی بیان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 1 مارچ 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر نے کہا…

صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر وزیر کا تعزیتی بیان

کوئٹہ، 1 مارچ 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر نے کہا کہ والدین کا…

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل لائیو سٹاک نظام متعارف کروا دیا

پشاور، 28 فروری 2026: خیبر پختونخوا حکومت نے لائیو سٹاک منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LMIS) کا آغاز کیا، جس کا مقصد مویشیوں کی خدمات میں شفافیت اور بہتر گورننس کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں باقاعدہ…