Daily Archives

March 1, 2026

دنیا ایک کشتی کا اکھاڑا

 تحریر: محمد محسن اقبال قدیم تاریخ کے اوراق میں کشتی محض طاقت کا مقابلہ نہ تھی بلکہ ایک مہذب فن تھا، جس کے اصول مقدس قانون کی حیثیت رکھتے تھے۔ اس کے مقابلے شان و شوکت اور باوقار رسم و رواج کے ساتھ منعقد ہوتے تھے۔ اکھاڑا وہ جگہ تھا جہاں…

مرکزی ملزم گرفتار: کیٹل (مویشی) اور بائیک چوری کی وارداتیں

ٹھٹہ، 28 فروری 2026: ٹھٹہ پولیس نے متعدد مویشی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مرکزی ملزم نور علی ولد علی سموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ناتھو سموں کی چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق، 1 ستمبر 2025 کو…

ڈی ایچ او کا بنیادی مراکز صحت کا دورہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز جمالی نے بی ایچ یو عبد الحمید کھوسہ، بی ایچ یو میر حسن کھوسہ اور سی ڈی اللہ ورایا شر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے حاضری، صفائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری…

گورنمنٹ پرائمری اسکول کلی عبدالرسول بگٹی میں سالانہ نتائج کا اعلان

ڈیرہ مراد جمالی میں سالانہ امتحانات 2025-26 کے نتائج کے اعلان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات اور اسناد دی گئیں۔ مہمان خصوصی میر مقبول احمد عمرانی (DDEO) تھے۔ تقریب کے اختتام پر 28 فروری سے داخلہ مہم…

مزدور یونین کا رمضان ریلیف پیکج میں شمولیت کا مطالبہ

مستری مزدور یونین ڈویژن نصیر آباد کے رہنماؤں نے پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں تقریباً 1400 رجسٹرڈ مزدور رمضان ریلیف پیکج سے محروم ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ…

 ڈیرہ مراد جمالی: میٹرک امتحانی مرکز کا معائنہ، شفافیت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد، 28 فروری 2026: انسپکٹر امتحانات حاجی عبدالنبی بگٹی نے بلوچستان بورڈ کے تحت قائم گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی کے امتحانی مرکز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے امیدواروں کی رول نمبر سلپس، اصل شناختی…

اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز، 7 اشتہاری گرفتار

اسلام آباد، یکم مارچ 2026: آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز جاری ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایک ہفتے کے…

2 مارچ کو منائے جانے والے بلوچی کلچر ڈے کے پروگرام کو ایران میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے باعث…

2 مارچ کو منائے جانے والے بلوچی کلچر ڈے کے پروگرام کو ایران میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے باعث مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین تاج بلوچ اور وائس چیئرمین بابو اصغر علی رند نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں…

‏رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید…

‏رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت ایران پر اسرائیلی حملے کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، نفیسہ شاہ اسرائیل کا ہر قدم خطے کی امن و استحکام کے لیے خطرناک ہے، نفیسہ شاہ…

 ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 60.78 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، یکم مارچ 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں چار کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 60.78 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے…