Daily Archives

March 1, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید، سرکاری تصدیق

تہران/اسلام آباد، یکم مارچ 2026: ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای انتقال کر گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن اور خبر رساں اداروں کے مطابق وہ حالیہ حملوں کے دوران جاں بحق ہوئے۔ ایرانی حکومت کی…

 صدر مملکت کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، یکم مارچ 2026: مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ 2026 بروز پیر صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق…

“سپریم کورٹ کا کوئٹہ رجسٹری کے لیے ‘فلیکسیبل فکسیشن سسٹم’ متعارف، مقدمات کی سماعت…

اسلام آباد، 28 فروری: عوام اور وکلاء برادری کو سہولت فراہم کرنے اور مقدمات کی بروقت سماعت کو یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ برانچ رجسٹری میں دائر ہونے والے مقدمات کے لیے ایک نیا فلیکسیبل فکسیشن نظام متعارف کرا دیا ہے۔اس…

پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا…

پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کے لیے راشن بیگز کی منصفانہ اور شفاف تقسیم ایک…

لورالائی: پولیس نے نومبر 2025 کے قتل کیس میں ملزمان گرفتار کر لیے

لورالائی، 28 فروری 2026: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات پر ایس ایس پی لورالائی ڈاکٹر فہد احمد (PSP) کی ہدایات کے تحت ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کی نگرانی میں اور ایس ایچ او تھانہ شہید محمد اشرف ترین سب…

لورالائی: خواتین کی ترقی کے لیے ڈبل سٹوری ڈیجیٹل لائبریری و جمنازیم کا سنگِ بنیاد

لورالائی، 28 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے BSDI فیز ٹو کے تحت خواتین کی فلاح و ترقی کے ایک اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس منصوبے کے تحت ڈبل سٹوری ڈیجیٹل لائبریری و وومن جمنازیم تعمیر کیا جائے گا، جو لورالائی کی خواتین کو…

: کوئٹہ: بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواستوں کی سماعت

کوئٹہ، 28 فروری 2026: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد کامران خان ملاخیل کی سربراہی میں عدالت نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف دائر متعدد آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ آئینی پٹیشن نمبر 1039، 1018، 1055، 1052، 1057، 1088، 1099،…

: پشین: نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کے لیے ضلعی ایجوکیشن اجلاس

پشین، 28 فروری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے ضلعی ایجوکیشن گروپ کے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یکم مارچ سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور…

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق، پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ صارفین پر…