بلوچستان
: پشین: نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کے لیے ضلعی ایجوکیشن اجلاس

پشین، 28 فروری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے ضلعی ایجوکیشن گروپ کے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یکم مارچ سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور انتظامی امور پر بھی غور کیا گیا۔


