بلوچستان

: کوئٹہ: بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواستوں کی سماعت

کوئٹہ، 28 فروری 2026: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد کامران خان ملاخیل کی سربراہی میں عدالت نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف دائر متعدد آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ آئینی پٹیشن نمبر 1039، 1018، 1055، 1052، 1057، 1088، 1099، 1134، 1161، 1188 اور 1193 سمیت دیگر درخواستیں زیرِ سماعت تھیں۔ عدالت نے حکومت بلوچستان کو ہدایت دی کہ وہ وزیراعلیٰ کے بیان سے متعلق باضابطہ حکم نامہ عدالت میں جمع کرائے۔ سماعت کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button