Browsing Category

Uncategorized

خواتین کیلئے روزگار کا بڑا منصوبہ: وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل

یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کیلئے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔ شی تھریڈز پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے دیہات سے تعلق رکھنے والی 18 سے 45 سال عمر کی مڈل پاس خواتین حصہ لے سکتی…

مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 4 سیاح جھلس کر جاں بحق

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر اسلام آباد سے مری آتے ہوئے گاڑی الٹ گئی جس کے باعث وین میں آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری اور مری انتظامیہ موقع پر…

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا: رانا ثناء

سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے امریکی سفارتخانے کے وزیر مشیر برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیز سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک۔امریکہ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ امریکی…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور

اجلاس میں وفاقی وزراء اور تین وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے، نئے مالی سال کے لیے…

خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، ہیلی کاپٹر حادثے کو ایران پر حملوں کا بہانہ بنایا گیا، حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح…

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئی ہیں، 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل…

ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے، ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نے تہران پر بمباری کے مقابلے میں زیادہ دباؤ ڈالا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا…

بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…

فرانس نے یہودی انتہاپسند اسرائیلی وزیرِ خزانہ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے فلسطینی نہتے شہریوں پر بڑھتے ہوئے تشدد اور توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدام اُٹھا لیا۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فرانس نے برطانیہ،…