Browsing Category
Uncategorized
البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز
وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ البینزم کمزوری نہیں، محض قدرتی تنوع کا حصہ ہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ البینزم کا شکار افراد خوبصورتی کا روشن پہلو ہیں انہیں عزت اور تحفظ دینا…
بنوں میں آندھی اور بارش سے جڑے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 16 زخمی
قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث مختلف مقامات پر دیواریں، مکانات اور دکانیں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان…
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
جی سیون ممالک کا سربراہ اجلاس فرانس کے شہر ایویان میں 15 جون سے 17 جون کے درمیان منعقد ہورہا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اگر تمام تر صورتحال برقرار رہی اور امن عمل کو ثبوتاژ کرنے…
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے تسلسل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
گزشتہ…
ایران جنگ کا فاتح، امریکا کے ساتھ ایک دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
بی بی سی فارسی کے مطابق عباس عراقچی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ہم پہلے کبھی معاہدے کے اتنے قریب نہیں تھے اور یہ اگلے ایک یا دو دن میں ہو سکتا ہے یا اگلے کچھ دنوں میں، معاہدے کے 14 نکات ہوں گے، عوام کو ایک ایک تفصیل بتائیں گے۔
…
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
قومی اسمبلی کے بجٹ کے حوالے سے جاری اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام معززممبران قابل احترام ہیں، ایوان میں چاروں صوبوں سے ممبران منتخب ہوکر آئے ہیں، سب کی سیاست،وژن اورخیالات اپنے اپنے ہیں۔
انہوں نے…
”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ اور دل موہ لینے والی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک شوہر اپنی اہلیہ کو سسرال سے واپس لینے کے لیے نہایت منفرد اور مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے نظر آتا ہے۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا…
ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کے شیئرز پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیے جانے کے بعد ایلون مسک تاریخ کے پہلے ٹریلین ایئر بن گئے۔ انیشیئل پبلک آفرنگ (آئی پی او) میں کمپنی کا فی شیئر 135 ڈالر میں فروخت کے بعد ایلون مسک نے ایک ٹریلین ڈالر…
کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی متعدد مالی ضروریات تھیں، مذاکرات…
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے…
