Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف، اپوزیشن کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں،…
وزرائے تعلیم کا اجلاس شیڈول: سکول کھلے رہیں گے یا چھٹیاں کریں گے ؟ فیصلہ آج متوقع
اسلام آباد : سکول کھلے رہیں گے یا چھٹیاں کریں گے ؟ فیصلہ آج متوقع ہے، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق مشاورت ہو گی۔ وفاق صوبوں کو آج سے تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار…
کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
حیدرآباد: کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ آج سے 5 دسمبر تک علاقے سیل رہیں گے۔
حیدر آباد کے علاقے بلدیہ کالونی، مبارک کالونی، صحافی کالونی اور گلستان…
پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کورونا کا شکار
پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، صوبہ کے دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔
صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 25 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس کورونا وائرس کا شکار…
بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 34 اموات، 2756 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 696 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 929 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
میاں نواز شریف کی والدہ کا انتقال، آرمی چیف کی جانب سے اظہار تعزیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شریف برادران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی…
سلیکٹڈ اب بھی اچھے اور برے طالبان کا کھیل کھیل رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات نہیں تھی۔ یہ اچھے طالبان اور برے طالبان کھیل رہے ہیں ۔
پشاور میں رنگ روڈ چوک پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا جلسہ…
اپوزیشن این آر او لینے کیلئے انسانی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم، این آر او کے حصول کیلئے انسانی زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے، واضح کردوںیہ لاکھوں جلسے کرلیں این آر او نہیں ملے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے پر…
شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر گزشتہ رات دریائے کیٹوک کے قریب…
حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کرچکے اور میدان سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے، فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کےخلاف اعلان جنگ کرچکےہیں اور میدان جنگ سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے۔
پشاور میں حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ڈٰ ایم مولانا فضل…
