Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان نے جھوٹ کو یو ٹرن کا نام دیا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عممران خان نے وعدہ کیا تھا کہ جھوٹ نہیں بولوں گا لیکن اب انہوں نے جھوٹ کو یو ٹرن کا نام دیا ہے۔
سوات میں جلسے سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کہا کہ اس حکومت نے قوم کو مایوس کیا ہے، عمران خان کی…
کراچی: گلشن معمار میں رینجرز کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گلشن معمار میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں…
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا
اسلام آباد: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد ہو گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات کے دوران بالائی خیبر…
پشاور میں پی ڈی ایم آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسہ کی تیاریاں مکمل
پشاور: پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، رنگ روڈ کبوتر چوک میں جلسہ کی تیاریاں مکمل ہیں، جلسہ گاہ کے قریب تجارتی مراکز اور روڈ بندکر دیئے گئے۔
پی ڈی ایم نے رنگ روڈ میں آج میدان سجا لیا، مریم نواز اور…
پنجاب میں ہیپاٹائٹس، ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں کیلئے انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیا، کہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو حکومتی سطح پر مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی۔
لاہور کے وزیراعلیٰ آفس میں انصاف میڈیسن کارڈ کے اجرا کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلی…
گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پولنگ جاری، مختلف سیاسی جماعتوں کے 21 امیدواران مدمقابل
گلگت: گلگت بلتستان کے حلقہ 3 میں آج پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سمیت سیاسی جماعتوںکے 21 امیدواران میدان میں اترے ہیں، ووٹرز شام 5 بجے تک ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے۔
گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی کے…
نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کر گئیں۔
لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، رہنما (ن) لیگ عطاء اللہ تارڑ نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی…
کورونا بے قابو، مزید 59 افراد جان سے گئے، اموات کی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: کورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، اب تک اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی۔ 2 ہزار 665 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔
این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 3 لاکھ 74 ہزار 173 شہری کورونا وبا سے متاثر ہو چکے…
کورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
اسلام آباد: کورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، اب تک اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی۔ 2 ہزار 665 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 3 لاکھ 74 ہزار 173 شہری کورونا وبا سے متاثر ہو چکے…
ہندوستان، پاکستان کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کی پشت پناہی کر رہا ہے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہمارا اور خطے کا مستقبل سی پیک سے جڑا ہے، ہر ممکن حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں،بھارتی ہتھکنڈوں پرپاکستان خاموش نہیں رہیگا،سی پیک کیخلاف سازش کرنے پربھارت کوناکامی ہوگی،ہم چین کے ساتھ ملکر سی…
